Ads by Google

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 44 سال کی محنت آخر کار رنگ لے آئی اور انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 اپنے نام کر لیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی  ورلڈ کپ جیتنے کی یہ پہلی کامیابی ہے۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 50 اوورز میں 241 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں اچھی بیٹنگ لائن ہونے کے باوجود ٹیم انگلینڈ شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور 50 اوورز میں 241 رنز ہی بنا پائی۔ بین سٹوکس *84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ میچ ٹائی ہونے پر سپر آوور بھی 16 - 16 رنز سے ٹائی ہو گیا پھر باونڈریز کی بنیاد پر ٹیم انگلینڈ نے فتح حاصل کی
یاد رہے کہ 2017 میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ برائے خواتین میں بھی ٹیم انگلینڈ  نے فتح سمیٹی تھی ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post

Ads by Google

Ads by Google